فرانس کے وزیر صنعت کرسٹوف سروگي تین روز کے دورے پر کل ہندستان پہنچ رہے ہیں۔
مسٹر سروگي اس دورے کے دوران ہندستانی رہنماؤں کے ساتھ میک ان
انڈیا پروگرام کے تحت دو طرفہ معاشی تعاون کے امور، باہمی سرمایہ
کاری،
ہند فرانس صنعتی شراکت اور نئی ٹکنیک جیسے کئی امور پر صلاح مشورہ
کریں گے۔ ان کا شہری ترقی کے وزیر وینکیا نائیڈو کے ساتھ ہی ہند فرانس تجارتی و
صنعتی تنظیم اور اسٹارپ اپ سے وابستہ تنظیموں کے لوگوں سے ملاقات کا
پروگرام ہے۔